🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. كلام عمر بن الخطاب ﵁
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35619 ترقیم الشثری: -- 37197
٣٧١٩٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن حبيب قال: قدم (اناس) (١) من العراق (على عمر) (٢) وفيهم جرير بن عبد الله قال: فاتاهم يحفنة قد صنعت بخبز وزيت، قال: فقال لهم: (خذوا، فاخذوا اخذا ضعيفا قال: فقال لهم) (٣) : قد (ارى) (٤) ما (تقرمون) (٥) إليه فاي شيء تريدون حلوا وحامضا وحارا وباردا، وقذفا في البطون (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ع]: (ناس).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٤) في [ط، هـ]: (رأى).
(٥) أي: ترغبون اللحم، وفي [أ، ب، جـ، س]: (تقدمون).
(٦) منقطع؛ حبيب بن أبي ثابث لم يدرك عمر، أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٤٩.

حضرت حبیب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس عراق سے کچھ لوگ آئے۔ ان میں حضرت جریر بن عبداللہ بھی تھے۔ راوی کہتے ہیں پھر کوئی ان کے پاس ایک بڑا برتن لے کر آیا جس میں روٹی اور زیتون بنایا گیا تھا۔ راوی کہتے ہیں حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان لوگوں سے کہا۔ لے لو راوی کہتے ہیں انہوں نے آرام سے ہلکے سے لیا۔ راوی کہتے ہیں اس پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا۔ تحقیق میں تمہاری گوشت کے لیے شدت خواہش کو دیکھ رہا ہو۔ تم کیا چاہتے ہو؟ کھٹا میٹھا، ٹھنڈا گرم، پیٹوں میں ڈالنا؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37197]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37197، ترقيم محمد عوامة 35619)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37197 in Urdu