🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35697 ترقیم الشثری: -- 37275
٣٧٢٧٥ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس قال: قال عبد الله: كفى بالمرء ⦗٣٣٩⦘ من الشقاء -او من (الخيبة) (١) - ان يبيت وقد بال الشيطان في اذنه فيصبح ولم يذكر الله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الخبة).
(٢) صحيح؛ أخرجه ابن نصر في التهجد (٤٠١)، وقد ورد مرفوعًا بنحوه، أخرجه البخاري (١٠٩٣)، ومسلم (٧٧٤).

حضرت عبداللہ فرماتے ہیں: آدمی کی بدبختی کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ رات اس حال میں گزارے کہ شیطان اس کے کان میں پیشاب کر دے پس وہ صبح اس حال میں کرے کہ خدا کا ذکر نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37275]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37275، ترقيم محمد عوامة 35697)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37275 in Urdu