🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35705 ترقیم الشثری: -- 37283
٣٧٢٨٣ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن خيثمة قال: قال عبد الله: من احب ان ينصف الله من نفسه فليات إلى الناس الذي يحب ان يؤتى إليه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ خيثمة لم يسمع من ابن مسعود، أخرجه البيهقي في شعب الإيمان (١١١٣٦)، وأخرجه ابن عساكر ٤٢/ ٥١٧ من حديث خيثمة عن علي.
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں: جو شخص اس بات کو پسند کرتا ہے کہ وہ اپنے نفس سے اللہ کو پورا حق دلائے تو اس کو چاہیے کہ وہ ایسے لوگوں کے پاس آئے جو اپنے پاس آنے کو پسند کرتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37283]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37283، ترقيم محمد عوامة 35705)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37283 in Urdu