پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35721 ترقیم الشثری: -- 37300
٣٧٣٠٠ - حدثنا عيسى بن يونس عن مسعر عن عون بن عبد الله بن عتبة قال: قال عبد الله: إن الجبل لينادي بالجبل هل مر بك اليوم من ذاكر لله (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عون لا يروي عن ابن مسعود.
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں: بیشک پہاڑ، پہاڑ کو آواز دے کر کہتا ہے۔ کیا آج کے دن تم پر سے کوئی خدا کا ذکر کرنے والا گزرا ہے؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37300]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37300، ترقيم محمد عوامة 35721)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37300 in Urdu