🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. كلام أبي واقد الليثي
سیدنا ابوواقد لیثی کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35767 ترقیم الشثری: -- 37347
٣٧٣٤٧ - حدثنا عبدة بن سليمان عن محمد بن عمرو عن يحيى بن عبد الرحمن ابن حاطب قال: قال ابو واقد الليثي: تابعنا الاعمال ايها افضل؟ فلم نجد شيئا اعون على طلب الآخرة من الزهد في (الدنيا) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الدنى).
(٢) منقطع؛ يحيى بن عبد الرحمن لم يثبت سماعه من أبي واقد، أخرجه هناد (٥٥٠٨)، وأبو نعيم في الحلية ٨/ ٣٥٩، وابن عساكر ٦٧/ ٢٧٨.

حضرت یحییٰ بن عبدالرحمن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو واقد لیثی کہتے ہیں ہم نے سب اعمال پر متابعت کرکے دیکھا کہ ان میں سے افضل ترین کون سا ہے؟ تو ہم نے دنیا سے بےرغبتی کرنے سے بڑھ کر طلب آخرت پر معاون کوئی کام نہیں پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37347]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37347، ترقيم محمد عوامة 35767)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37347 in Urdu