مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
143. في الرجل يقرن السور في الركعة من رخص فيه
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ آدمی ایک رکعت میں دو سورتوں کو ملا سکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 3720 ترقیم الشثری: -- 3739
٣٧٣٩ - حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن عمرو عن محمد بن إبراهيم عن عبد الرحمن (بن) (١) عثمان قال: قمت خلف المقام اصلي وانا اريد (ان) (٢) لا يغلبني عليه احد تلك الليلة، فإذا رجل يغمزني من خلفي فلم التفت، ثم غمزني فالتفت فإذا عثمان بن عفان، فتنحيت وتقدم فقرا القرآن في ركعة ثم انصرف (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د]: (عن).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق.
حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، عن محمد بن عمرو، عن محمد بن إبراهيم، عن عبد الرحمن بن عثمان، قال:" قمت خلف المقام اصلي وانا اريد ان لا يغلبني عليه احد تلك الليلة فإذا رجل يغمزني من خلفي فلم التفت ثم غمزني فالتفت فإذا عثمان بن عفان فتنحيت وتقدم فقرا القرآن في ركعة ثم انصرف"
حضرت عبد الرحمن بن عثمان کہتے ہیں کہ میں مقام ابراہیم کے پیچھے نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہوا، میں نے یہ چاہتا تھا کہ اس رات اس جگہ میرے سوا کوئی اور کھڑا نہ ہو۔ اتنے میں ایک آدمی نے مجھے پیچھے سے متوجہ کیا۔ میں متوجہ نہ ہوا اس نے مجھے پھر متوجہ کیا۔ میں نے مڑ کر دیکھا تو وہ حضرت عثمان بن عفان تھے۔ میں پیچھے ہٹ گیا اور وہ وہاں کھڑے ہوگئے اور انہوں نے ایک رکعت میں پورا قرآن مجید پڑھنے کے بعد نماز مکمل فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3739]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3739، ترقيم محمد عوامة 3720)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3739 in Urdu