🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. (كلام عائشة ﵂
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35895 ترقیم الشثری: -- 37477
٣٧٤٧٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا إسماعيل بن ابي خالد عن قيس بن ابي حازم عن (سعد) (١) قال: لقد رايتنا (نغزو) (٢) مع رسول الله ﷺ ما لنا زاد إلا (ورق) (٣) الحبلة و (هذا) (٤) (السمر) (٥) حتى إن احدنا ليضع كما تضع الشاة ما له خلط، ثم اصبحت بنو اسد يعزرونني على الدين لقد خبت إذن وخسر عملي (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (سعيد).
(٢) في [س]: (لغزو).
(٣) في [س]: (وراق).
(٤) في [ع]: (وهو).
(٥) في [ب، س]: (الثمر).
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٧٢٨)، ومسلم (٢٩٦٦).

حضرت سعد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ ہم جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ جہاد کرتے تھے اور ہمارے پاس سبزیوں کے پتوں اور اس کیکر کے علاوہ کوئی زادِ راہ نہیں ہوتا تھا۔ یہاں تک کہ ہم میں سے ایک بکری کے پاخانہ کی طرح پاخانہ کرتا تھا۔ جس میں کوئی پھوک نہیں ہوتا تھا۔ پھر بنو اسد مجھے دین کے معاملہ پر تعزیر کرنے لگے ہیں۔ پھر تو میں خائب ہوں گا اور میرا عمل خسارہ والا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37477، ترقيم محمد عوامة 35895)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37477 in Urdu