مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. كلام ابن عباس ﵁
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35915 ترقیم الشثری: -- 37497
٣٧٤٩٧ - حدثنا محمد بن فضيل عن ليث عن مجاهد عن ابن عباس قال: احب في الله (وابغض في الله) (١) ووال في الله وعاد في الله، فإنما (تنال) (٢) ولاية بذلك، لا يجد رجل طعم الإيمان وإن كثرت صلاته وصيامه حتى يكون كذلك (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ع]: (نتال).
(٣) ضعيف؛ لحال ليث بن أبي سليم.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں اللہ کے لیے محبت کرو۔ اللہ کے لیے نفرت کرو۔ خدا کے لیے دوستی کرو اور خدا کے لیے دشمنی کرو۔ کیونکہ خدا کی ولایت اسی سے حاصل ہوتی ہے۔ آدمی کی نمازیں اور روزے بہت زیادہ بھی ہوجائیں تو وہ تب تک ایمان کی حلاوت نہیں پاتا جب تک کہ وہ ایسا نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37497]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37497، ترقيم محمد عوامة 35915)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37497 in Urdu