مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. كلام ابن عباس ﵁
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35922 ترقیم الشثری: -- 37504
٣٧٥٠٤ - حدثنا ابو (الاحوص) (١) عن هارون بن عنترة عن ابيه قال: سالت ابن عباس اي العمل افضل؟ قال: ذكر الله (اكبر) (٢) ، وما جلس قوم في بيت يتعاطون فيه كتاب الله فيما بينهم ويتدارسونه إلا اظلتهم الملائكة باجنحتها، وكانوا اضياف الله ما داموا فيه حتى يخوضوا في حديث غيره (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (الأخوص).
(٢) في [س]: (الأكبر).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسدد كما في المطالب العالية (٣٣٩١)، والبيهقي في شعب الإيمان (٦٧١)، والخطيب في الموضح ٢/ ٥٣٣.
حضرت عنترہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا: کون سا عمل افضل ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ کا ذکر سب سے بڑا عمل ہے۔ کوئی قوم کسی گھر میں بیٹھ کر آپس میں اللہ کی کتاب کی تدریس نہیں کرتے مگر یہ کہ فرشتے ان کو اپنے پروں کے ساتھ سایہ کرلیتے ہیں اور جب تک وہ اس عمل میں ہوتے ہیں وہ خدا کے مہمان ہوتے ہیں۔ یہاں تک کہ وہ کسی دوسری بات میں لگ جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37504]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37504، ترقيم محمد عوامة 35922)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37504 in Urdu