مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. (كلام) الضحاك بن قيس ﵁
سیدنا ضحاک رضی اللہ عنہ بن قیس کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35942 ترقیم الشثری: -- 37523
٣٧٥٢٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا محمد بن (عمرو) (١) عن الماجشون ابن ابي سلمة قال: قال: (سعد) (٢) بن معاذ: ثلاث انا فيما سواهن بعد ضعيف: ما سمعت رسول الله ﷺ يقول قولا قط إلا علمت انه حق، ولا صليت صلاة قط فالهاني عنها غيرها حتى انصرف، ولا تبعت جنازة فحدثت نفسي بغير (ما) (٣) هي قائلة او يقال لها حتى (نفرغ) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ح، ط، ع، هـ]: (عمر)، وانظر: كتب التراجم والتخريج.
(٢) في [أ، ب]: (سعيد).
(٣) في [ع]: (ها).
(٤) في [ب، جـ، ع]: (يفرغ).
(٥) منقطع؛ الماجشون لم يدرك سعد بن معاذ، بينهما طبقتان أو ثلاث، وأخرجه الطبراني (٥٣٢١)، والبيهقي في الشعب (٣١٦٣)، وأخرجه ابن عبد البر في الاستيعاب ٢/ ٦٠٥ من طريق الماجشون عن الزهري عن ابن المسيب عن ابن عباس عن ابن معاذ، وسقط في جامع بيان العلم ٢/ ٩٢: (ابن عباس).
حضرت ماجشون بن ابی سلمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں تین چیزوں کے علاوہ میں ابھی تک کمزور ہوں۔ میں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کبھی کوئی بات نہیں سنی مگر یہ کہ مجھے اس کے برحق ہونے کا علم ہوتا ہے اور میں نے کبھی کوئی نماز نہیں پڑھی کہ اس دوران مجھے کسی چیز نے اس سے غافل کیا ہو یہاں تک کہ میں نماز سے فارغ ہوجاؤں اور میں نے کسی جنازہ کی پیروی نہیں کی کہ میرے دل میں اس کے علاوہ کوئی بات ہو یہاں تک کہ ہم اس سے فارغ ہوجائیں۔ محمد راوی کہتے ہیں میں نے یہ بات امام زہری سے بیان کی تو انہوں نے فرمایا: اللہ تعالیٰ حضرت سعد پر رحم کرے۔ وہ تو امن یافتہ تھے۔ میرے خیال میں تو ایسی حالت نبی کی ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37523]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37523، ترقيم محمد عوامة 35942)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37523 in Urdu