مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. عمرو بن ميمون
حضرت عمرو بن میمون
ترقیم عوامۃ: 36091 ترقیم الشثری: -- 37675
٣٧٦٧٥ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم عن عمرو بن ميمون قال: كان يوتد له في حائط المسجد، فكان إذا سئم من القيام في الصلاة وشق عليه امسك بالوتد يعتمد عليه، او يربط له حبل فيمسك به.
حضرت عمرو بن میمون کے بارے میں روایت ہے کہ ان کے لیے مسجد کی دیوار میں ایک کیل لگایا جاتا تھا اور جب آپ نماز میں قیام سے تھک جاتے اور قیام آپ کے لیے مشکل ہوجاتا تو آپ اس کیل سے سہارا لے کر ٹھہر جاتے یا اس کے ساتھ رسی باندھ دی جاتی پھر آپ اس کے ساتھ ٹھہر جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37675]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37675، ترقيم محمد عوامة 36091)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37675 in Urdu