مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. في ثواب التسبيح و (الحمد)
تسبیح اور حمد کے ثواب کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 36176 ترقیم الشثری: -- 37760
٣٧٧٦٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن عاصم عن ثابت البناني قال: حدثني رجل من اصحاب محمد ﷺ (١) عند هذه السارية قال: من قال: سبحان الله وبحمده، واستغفر الله واتوب إليه، كتبت في رق، ثم طبع عليها طابع من مسك، فلم تكسر حتى يوافى بها يوم القيامة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في: [جـ].
(٢) صحيح.
حضرت ثابت بنانی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھیوں میں سے ایک نے مجھے اس ستون کے پاس یہ حدیث بیان کی۔ اس نے کہا: جو آدمی سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہِ وَأَسْتَغْفِرُ اللَّہَ وَأَتُوبُ إلَیْہِ کہتا ہے تو اس کو ایک کاغذ میں لکھ دیا جاتا ہے پھر اس پر مشک کی ایک مہر لگا دی جاتی ہے۔ اس کو قیامت کے دن تک توڑا جائے گا جب اس آدمی کو اس کا پورا بدلہ دے دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37760]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37760، ترقيم محمد عوامة 36176)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37760 in Urdu