مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. في ثواب التسبيح و (الحمد)
تسبیح اور حمد کے ثواب کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 36189 ترقیم الشثری: -- 37773
٣٧٧٧٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن هلال بن (يساف) (١) قال: قال عبد الله: لان اسبح تسبيحات احب إلي من ان انفق عدتهن (دنانير) (٢) في سبيل الله (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (سياف).
(٢) في [ع]: (ذنانير).
(٣) منقطع؛ هلال لا يروي عن ابن مسعود.
حضرت ہلال بن یساف سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا: میں چند تسبیحات پڑھ لوں یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں ان کی تعداد کے بقدر راہ خدا میں دینار خرچ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37773]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37773، ترقيم محمد عوامة 36189)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37773 in Urdu