مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. ما جاء في فضل ذكر الله
ذکر اللہ کی فضیلت میں جو روایات ہیں
ترقیم عوامۃ: 36198 ترقیم الشثری: -- 37782
٣٧٧٨٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن ابي هلال عن ابي الوازع عن جابر (الراسبي) (١) عن ابي برزة قال: لو ان رجلين احدهما في حجره دنانير يعطيها والآخر يذكر الله كان ذاكر الله افضل (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ع]: (لراسبتي).
(٢) حسن؛ أبو هلال صدوق.
حضرت ابوبرزہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر دو آدمیوں میں سے ایک اپنی جھولی میں دینار ڈال کر دے رہا ہو اور دوسرا خدا کا ذکر کر رہا ہو تو ذکر خدا کرنے والا افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37782]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37782، ترقيم محمد عوامة 36198)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37782 in Urdu