🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. ما جاء في فضل ذكر الله
ذکر اللہ کی فضیلت میں جو روایات ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36207 ترقیم الشثری: -- 37791
٣٧٧٩١ - حدثنا يحيى بن (واضح) (١) عن موسى بن عبيدة عن ابي عبد الله (القراظ) (٢) عن معاذ بن جبل قال: قال رسول الله ﷺ (٣) :"من احب ان يرتع في رياض الجنة فليكثر ذكر الله" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (واصح).
(٢) في [هـ]: (القراط).
(٣) في [جـ]: زيادة (قال).
(٤) ضعيف؛ لضعف موسى بن عبيدة، أخرجه إسحاق كما في المطالب (٣٣٩٢)، والطبراني ٢٠/ (٣٢٦)، والثعلبي في التفسير ٧/ ٢٨٢، وابن شاهين في الترغيب (١٦٢).

حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی اس بات کو پسند کرے کہ وہ جنت کے باغ میں چرے تو اس کو ذکر اللہ کثرت سے کرنا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37791]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37791، ترقيم محمد عوامة 36207)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37791 in Urdu