🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
148. من رخص في القراءة خلف الإمام
جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3769 ترقیم الشثری: -- 3787
٣٧٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) هشيم قال: (اخبرنا) (٢) الشيباني عن ⦗٣٢٤⦘ (جواب) (٣) بن عبيد الله التيمي قال: (حدثنا) (٤) يزيد بن شريك التيمي ابو إبراهيم (التيمي) (٥) قال: سالت عمر بن الخطاب عن القراءة خلف الإمام فقال) (٦) لي: اقرا، قال: قلت: وإن كانت خلفك؟ قال: كان كلنت خلفي، قال: وإن قرات؟ (قال: وإن قرات) (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (ثنا).
(٢) في [جـ، ك]: (أنبانا).
(٣) في [أ، ب، هـ]: (خوَّات).
(٤) في [جـ]: (نا).
(٥) سقط من: [ح، ك].
(٦) في [أ]: (قال).
(٧) سقط من: [هـ].
(٨) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، قال: اخبرنا الشيباني، عن جواب بن عبيد الله التيمي، قال: حدثنا يزيد بن شريك التيمي ابو إبراهيم التيمي، قال: سالت عمر بن الخطاب عن القراءة خلف الإمام، فقال لي:" اقرا"، قال: قلت: وإن كنت خلفك، قال:" وإن كنت خلفي"، قال:" وإن قرات قال: وإن قرات"
حضرت یزید بن شریک تیمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب سے امام کے پیچھے قراءت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ امام کے پیچھے قراءت کرو۔ میں نے عرض کیا اگر آپ کے پیچھے نماز پڑھوں پھر بھی؟ انہوں نے فرمایا میرے پیچھے نماز پڑھو پھر بھی۔ میں نے کہا اگر آپ قراءت کریں پھر بھی؟ انہوں نے فرمایا ہاں، پھر بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3787]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3787، ترقيم محمد عوامة 3769)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3787 in Urdu