🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
148. من رخص في القراءة خلف الإمام
جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3771 ترقیم الشثری: -- 3789
٣٧٨٩ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا حصين قال: صليت إلى جنب عبيد الله بن عبد الله بن عتبة قال: فسمعته يقرا خلف الإمام قال: فلقيت مجاهدا فذكرت له ذلك (١) فقال مجاهد: سمعت عبد الله بن عمرو يقرا خلف الإمام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ك]: زيادة (قال).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا هشيم، قال: اخبرنا حصين، قال: صليت إلى جنب عبيد الله بن عبد الله بن عتبة، قال: فسمعته يقرا خلف الإمام، قال: فلقيت مجاهدا فذكرت له ذلك فقال مجاهد: سمعت عبد الله بن عمرو " يقرا خلف الإمام"
حضرت حصین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ کے ساتھ نماز پڑھی۔ میں نے انہیں امام کے پیچھے قراءت کرتے ہوئے سنا۔ اس کے بعد میری ملاقات حضرت مجاہد سے ہوئی اور میں نے ان سے اس بات کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت عبدا للہ بن عمرو کو امام کے پیچھے قراءت کرتے سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3789]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3789، ترقيم محمد عوامة 3771)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3789 in Urdu