مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
148. من رخص في القراءة خلف الإمام
جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 3778 ترقیم الشثری: -- 3796
٣٧٩٦ - حدثنا هشيم قال: انا خالد عن ابي قلابة: ان رسول الله ﷺ قال لاصحابه:"هل تقراون خلف إمامكم؟" (فقال) (١) بعض: نعم، وقال بعض: لا، فقال:"إن كنتم لابد فاعلين فليقرا احدكم فاتحة الكتاب في نفسه" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (قالوا)، وفي [ب]: (قال).
(٢) مرسل، أخرجه عبد الرزاق (٢٧٦٥)، والبخاري في التاريخ ١/ ٢٠٧، والبيهقي ٢/ ١٦٦، وانظر ما بعده.
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ساتھیوں سے فرمایا کہ کیا تم اپنے امام کے پیچھے قراءت کرتے ہو؟ بعض نے کہا جی ہاں اور بعض نے انکار کیا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم نے قراءت کرنی ہی ہو تو اپنے دل میں صرف سور ۃ الفاتحہ کی تلاوت کرلیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3796]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3796، ترقيم محمد عوامة 3778)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3796 in Urdu