🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
148. من رخص في القراءة خلف الإمام
جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3789 ترقیم الشثری: -- 3807
٣٨٠٧ - حدثنا ابن علية عن يحيى بن ابي إسحاق قال: صليت المغرب والحكم ابن ايوب إمامنا، وابو مليح إلى جنب ابن اسامة، فسمعته يقرا بـ:"فاتحة الكتاب"، فلما سلم الإمام (قلت) (١) لابي مليح: تقرا خلف الإمام وهو يقرا؟ قال: سمعت شيئا؟ قلت: نعم. (قال: نعم) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (فقلت).
(٢) سقط من: [هـ].

حدثنا ابن علية، عن يحيى بن ابي إسحاق، قال:" صليت المغرب والحكم بن ايوب إمامنا وابو مليح إلى جنب ابن اسامة فسمعته يقرا بفاتحة الكتاب فلما سلم الإمام، قلت لابي مليح: تقرا خلف الإمام وهو يقرا قال: سمعت شيئا، قلت: نعم، قال: نعم"
حضرت یحییٰ بن ابی اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے مغرب کی نماز حکم بن ایوب کے پیچھے پڑھی۔ ابن اسامہ کے پہلو میں ابو ملیح کھڑے تھے۔ میں نے ابو ملیح کو سنا کہ سورة الفاتحہ پڑھ رہے تھے۔ جب امام نے سلام پھیرا تو میں نے ابو ملیح سے پوچھا کہ تم امام کے پیچھے قراءت کررہے تھے، حالانکہ امام بھی قراءت کررہے تھے؟ انہوں نے کہا کہ تم نے کچھ سنا؟ میں نے کہا ہاں۔ انہوں نے فرمایا کہ ہاں میں قراءت کررہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3807]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3807، ترقيم محمد عوامة 3789)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3807 in Urdu