🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
148. من رخص في القراءة خلف الإمام
جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3792 ترقیم الشثری: -- 3810
٣٨١٠ - حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن ابي مجلز قال: إن قرات خلف الإمام (فحسن) (٢) ، وإن لم تقرا اجزاك قراءة الإمام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (حرير).
(٢) في [أ]: (فاحسن).

حدثنا وكيع، عن عمران بن حدير، عن ابي مجلز، قال: " إن قرات خلف الإمام فحسن وإن لم تقرا اجزاك قراءة الإمام"
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ اگر تم امام کے پیچھے قراءت کرو تو اچھی بات ہے اور اگر نہ کرو تو تمہارے لئے امام کی قرائت کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3810]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3810، ترقيم محمد عوامة 3792)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3810 in Urdu