مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. ((حديث) عبد الأعلى)
حضرت عبدالاعلیٰ کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36512 ترقیم الشثری: -- 38100
٣٨١٠٠ - حدثنا الفضل بن دكين عن مسعر عن الاعمش عن ابي صالح [قال: يحشر الناس هكذا -ووضع راسه، وامسك بيمينه على شماله عند صدره.
حضرت ابو صالح نے ایک مرتبہ فرمایا کہ قیامت کے دن لوگوں کو یوں جمع کیا جائے گا، یہ فرماکر انہوں نے اپنا سر جھکایا اور سینے کے پاس اپنے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38100، ترقيم محمد عوامة 36512)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38100 in Urdu