مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. (يحيى بن وثاب)
حضرت یحییٰ بن وثاب کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36518 ترقیم الشثری: -- 38106
٣٨١٠٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن يحيى قال: وكانوا إذا كانت فيهم جنازة عرف ذلك في وجوههم اياما.
حضرت یحییٰ بن وثاب فرماتے ہیں کہ اسلاف جب کسی جنازے کو دیکھتے تھے تو کئی دن تک ان کے چہروں پر اس کے آثار باقی رہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38106]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38106، ترقيم محمد عوامة 36518)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38106 in Urdu