مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. (أبو عثمان) النهدي
حضرت ابو عثمان نہدی کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36527 ترقیم الشثری: -- 38115
٣٨١١٥ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت قال: قال (١) ابو عثمان النهدي: إني لاعلم حين يذكرني ربي، قالوا: وكيف ذاك؟ قال: إن الله يقول: ﴿ (فاذكروني) (٢) اذكركم﴾ [البقرة: ١٥٢] ، فإذا ذكرت الله ذكرني.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (له).
(٢) في [جـ]: (أذكروني).
حضرت ابو عثمان نہدی فرماتے ہیں کہ جب اللہ تعالیٰ مجھے یاد فرماتے ہیں تو مجھے علم ہوجاتا ہے۔ ان سے لوگوں نے پوچھا کہ وہ کیسے؟ انہوں نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا۔ پس جب میں اللہ کو یاد کرتا ہوں تو اللہ تعالیٰ مجھے یاد فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38115]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38115، ترقيم محمد عوامة 36527)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38115 in Urdu