مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. (حديث) إبراهيم
حضرت ابراہیم نخعی کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36538 ترقیم الشثری: -- 38126
٣٨١٢٦ - حدثنا حسين بن علي عن محمد بن سوقة قال: زعموا ان إبراهيم كان يقول: (كنا) (١) إذا حضرنا جنازة، او سمعنا بميت يعرف ذلك فينا اياما، لانا قد عرفنا انه قد نزل به امر (صيره) (٢) إلى الجنة او (٣) النار، وانكم (تحدثون) (٤) (في) (٥) جنائزكم بحديث دنياكم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب]: (سيصره).
(٣) في [جـ، ع]: زيادة (إلى).
(٤) في [هـ]: (تتحدثون).
(٥) في [هـ]: (أفي).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب ہم کسی جنازہ میں شریک ہوتے یا کسی کے انتقال کے بارے میں سنتے تو کئی دن تک ہم پر اس کے اثرات رہتے۔ کیونکہ ہم جانتے تھے کہ اب اس پر ایسا معاملہ وقوع پذیر ہوچکا ہے جو اسے جنت یا جہنم میں لے جاسکتا ہے۔ اور تم جنازوں میں دنیا کی باتیں کرتے ہو! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38126]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38126، ترقيم محمد عوامة 36538)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38126 in Urdu