🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. (حديث) إبراهيم
حضرت ابراہیم نخعی کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36546 ترقیم الشثری: -- 38134
٣٨١٣٤ - حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) الاعمش قال: كان إبراهيم يقرا في المصحف فإذا دخل عليه إنسان غطاه، وقال: لا يراني اقرا فيه كل ساعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (نا).
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نخعی جب قرآن پڑ ھ رہے ہوتے اور ان کے پاس کوئی آدمی آتاتو اسے ڈھانپ دیتے اور فرماتے کہ میں نہیں چاہتا کہ وہ مجھے ہر وقت اس میں سے پڑھتا ہوادیکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38134]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38134، ترقيم محمد عوامة 36546)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38134 in Urdu