مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. (حديث) إبراهيم
حضرت ابراہیم نخعی کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36551 ترقیم الشثری: -- 38139
٣٨١٣٩ - حدثنا جرير عن محمد بن سوقة (عن إبراهيم) (١) قال: إذا قال الرجل حين يصبح: اعوذ بالسميع العليم من الشيطان الرجيم، عشر مرات اجير من الشيطان إلى ان يمسي، وإذا (قاله) (٢) ممسيا اجير من الشيطان إلى ان يصبح.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [س]: (قال).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو شخص صبح کے وقت دس مرتبہ یہ کلمات پڑھے اللہ تعالیٰ شام تک اسے شیطان سے محفوظ رکھے گا اور جو شام کو پڑھے اللہ تعالیٰ صبح تک اسے شیطان سے محفوظ رکھے گا: میں سننے والے اور جاننے والے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں شیطان مردود کے شر سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38139]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38139، ترقيم محمد عوامة 36551)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38139 in Urdu