🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. من كره القراءة خلف الإمام
جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کو مکروہ خیال فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3801 ترقیم الشثری: -- 3819
٣٨١٩ - حدثنا ابو الاحوص عن منصور عن ابي وائل قال: جاء رجل إلى عبد الله فقال: اقرا خلف الإمام؟ فقال له عبد الله: إن في الصلاة شغلا، وسيكفيك ذاك الإمام (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا ابو الاحوص، عن منصور، عن ابي وائل، قال: جاء رجل إلى عبد الله فقال: اقرا خلف الإمام، فقال له عبد الله :" إن في الصلاة شغلا وسيكفيك ذاك الإمام"
حضرت ابو وائل کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبد اللہ کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ کیا میں امام کے پیچھے قراءت کرسکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ نماز میں ایک مصروفیت ہے اور اس کا مصروفیت کا ذمہ امام نے لے رکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3819، ترقيم محمد عوامة 3801)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3819 in Urdu