مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36674 ترقیم الشثری: -- 38263
٣٨٢٦٣ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن داود عن ابي نضرة عن ابي سعيد مولى ابي اسيد قال: كان عمر إذا صلى اخرج الناس من المسجد فاخذ إلينا، فلما راى اصحابه القى الدرة وجلس فقال: ادعوا، فدعوا، قال: فجعل يدعو ويدعو حتى انتهت الدعوة إلي، فدعوت وانا مملوك، فرايته دعا وبكى بكاء (١) لا تبكيه الثكلى، ⦗٥٣⦘ فقلت في نفسي: هذا الذي (تقولون) (٢) (لم هو) (٣) غليظ؟ (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: زيادة (و).
(٢) في [ب، ع]: (يقولون).
(٣) في [ع]: (عمر هو)، وفي [هـ]: (إن)، وسقط من: [س].
(٤) حسن؛ أبو خالد صدوق، وأخرجه ابن سعد ٣/ ٢٩٤، وابن عساكر ٤٤/ ٣٠٨.
حضرت ابو اسید کے مولی ابوسعید سے منقول ہے کہ عمر نے جب نماز پڑھ لی تو لوگوں کو مسجد سے نکال دیا اور ہماری طرف کو چل پڑے۔ جب اپنے ساتھیوں کو دیکھا تو ”درۃ“ کو رکھا اور بیٹھ گئے، فرمانے لگے کہ دعا کرو تو وہ سب لوگ دعا کرنے لگے۔ پھر وہ باری باری دعا کرنے لگے۔ یہاں تک کہ دعا کی میری باری آگئی اور میں نے بھی دعا کی اور میں اس وقت غلام تھا۔ میں نے عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے دعا مانگی اور اتنا روئے کہ کوئی عورت جس کا بچہ گم ہوگیا ہو وہ بھی اتنا نہیں روتی۔ میں نے اپنے جی میں سوچا کہ ”کیا یہی وہ شخص ہے کہ جس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ بہت غصہ والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38263]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38263، ترقيم محمد عوامة 36674)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38263 in Urdu