مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36691 ترقیم الشثری: -- 38280
٣٨٢٨٠ - حدثنا محاضر قال: حدثنا الاعمش عن إبراهيم التيمي قال: لقد ادركت ستين من اصحاب عبد الله في مسجدنا هذا اصغرهم الحارث بن سويد وسمعته يقرا: ﴿إذا زلزلت﴾ حتى بلغ: ﴿فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره﴾ [الزلزلة: ١، ٧] ، (فبكى) (١) ، ثم قال: إن هذا (الإحصاء) (٢) شديد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (فيبكي).
(٢) في [ع]: (لإحصاء).
حضرت ابراہیم تیمی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ رضی اللہ عنہ کے ساٹھ ساتھیوں کو اس مسجد میں پایا جس میں سے سب سے چھوٹے ”حارث بن سوید“ تھے اور میں نے سنا کہ وہ {إذَا زُلْزِلَتْ… الخ } کی تلاوت کررہے تھے۔ یہاں تک کہ جب (فَمَنْ یَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّۃٍ خَیْرًا یَرَہُ) پر پہنچے تو رو پڑے پھر فرمایا کہ یہ تو بہت سخت حساب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38280]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38280، ترقيم محمد عوامة 36691)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38280 in Urdu