🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36725 ترقیم الشثری: -- 38314
٣٨٣١٤ - حدثنا شريك عن عبيد بن مسروق عن منذر الثوري عن ربيع بن (خثيم) (١) ﴿ (وإذا) (٢) العشار عطلت﴾ [التكوير: ٤] ، قال: تخلى منها اهلها فلم تحلب (ولم تصر) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س]: (خيثم).
(٢) في [س]: (فإذا).
(٣) في [س]: (ولم تصبر).

حضرت ربیع بن خثیم قرآن مجید کی آیت { وَإِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ مراد ہے کہ اونٹنیوں کے مالک نہ ان کا دودھ دھوئیں گے اور نہ ہی ان کے دودھ کی حفاظت کے لیے ان کے تھن باندھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38314]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38314، ترقيم محمد عوامة 36725)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38314 in Urdu