🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36730 ترقیم الشثری: -- 38319
٣٨٣١٩ - حدثنا حسين بن علي قال: اخبرني إبراهيم (عن) (١) الربيع بن ابي راشد قال: كان ابي معجبا بخلف بن حوشب، قال: قلت له: (يا ابة) (٢) إنك لتعجب بهذا الرجل، (فقال) (٣) : يا بني إنه نشا على طريقة حسنة فلم يزل عليها، قال: وكان (تكنى) (٤) ابا مرزوق؟ فقال له ربيع: حولها، قال: فقال خلف: (فاكنني) (٥) ، قال: انت ابو عبد الرحمن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (حدثنا)، وفي [ط، هـ]: (بن).
(٢) في [أ، س]: (يا أبت)، وفي [ع]: (يابه).
(٣) في [ع]: (قال).
(٤) في [أ، س]: (يكنى).
(٥) في [س]: (فاكنتني).

حضرت ربیع بن ابی راشد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد محترم خلف بن حوشب پر بہت تعجب کرتے تھے۔ میں نے ان سے عرض کیا کہ اے ابا جان آپ اس شخص پر تعجب کرتے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ اے میرے بیٹے یہ شخص اچھے راستے پر چلا اور اسی پر قائم رہا۔ ابی راشد فرماتے ہیں کہ اس وقت ان کی کنیت ابومرزوق تھی تو ان کو ربیع رحمہ اللہ نے کہا کہ آپ اس کنیت کو تبدیل کرلیں۔ ابی راشد کہتے ہیں کہ خلف رحمہ اللہ نے ان سے کہا کہ پھر آپ ہی مجھے کوئی کنیت دے دیجیے تو انہوں نے کہا آپ ابوعبدالرحمن ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38319]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38319، ترقيم محمد عوامة 36730)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38319 in Urdu