مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36735 ترقیم الشثری: -- 38324
٣٨٣٢٤ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) قال: اخبرنا ابو سنان (قال) (٢) : حدثنا عمرو بن مرة قال: جاء ابو وائل يعود الربيع بن (خثيم) (٣) فقال: ما جئت إليك إلا ⦗٧٤⦘ (تسمعت) (٤) صوت الناعية، فقال الربيع: ما انا إلا (على) (٥) شهر يكتب لي فيه خمسون ومائة صلاة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الخباب).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ، ب، س]: (خيثم).
(٤) في [هـ]: (لسمعت)، وفي [جـ]: (سمعت).
(٥) سقط من: [س].
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ ابو وائل رضی اللہ عنہ ربیع بن خثیم کے پاس ان کی عیادت کے لیے تشریف لائے اور کہا کہ میں تو اس لیے آیا تھا کہ میں نے موت کی خبر دینے والے کی آواز سنی تھی تو ربیع نے جواب دیا کہ میں ایک ماہ سے ایسی حالت پر ہوں کہ میرے لیے ایک سو پچاس نمازوں ”١٥٠“ کا ثواب لکھا جا رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38324]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38324، ترقيم محمد عوامة 36735)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38324 in Urdu