مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36745 ترقیم الشثری: -- 38334
٣٨٣٣٤ - حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا ابو هلال قال: حدثنا خالد بن (رباح) (١) ان انس بن مالك سئل عن مسالة فقال: عليكم بمولانا الحسن فاسالوه، فقالوا: نسالك يا (ابا) (٢) حمزة (وتقول) (٣) : سلوا مولانا الحسن، فقال: إنا سمعنا وسمع، فنسينا وحفظ (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (رياح).
(٢) في [جـ، ع]: (با).
(٣) في [ب]: (ويقول).
(٤) منقطع؛ خالد بن رباح لم يدرك أنس بن مالك، أخرجه ابن سعد ٧/ ١٧٦.
حضرت انس مالک رضی اللہ عنہ سے کوئی مسئلہ پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا ہمارے غلام حسن سے دریافت کرو۔ لوگوں نے کہا کہ اے ابوحمزہ ہم آپ سے مسئلہ پوچھتے ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ ہمارے غلام حسن سے پوچھو؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم نے بھی سنا اور اس نے بھی سنا لیکن ہم بھول گئے اور اس نے یاد رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38334، ترقيم محمد عوامة 36745)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38334 in Urdu