مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36748 ترقیم الشثری: -- 38337
٣٨٣٣٧ - حدثنا ابن نمير عن إسماعيل عن عمارة بن القعقاع عن ابي (زرعة) (١) عن عمر بن الخطاب قال: (٢) اجود الناس من جاد على من (لا) (٣) يرجو ثوابه، وإن (احلم) (٤) الناس من عفا بعد القدرة، وإن ابخل الناس الذي (يبخل) (٥) بالسلام، وإن اعجز الناس الذي يعجز في دعاء الله (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ذرعه).
(٢) في [هـ]: زيادة (أن).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [جـ]: (أعلم).
(٥) في [ب]: (بخل).
(٦) ضعيف منقطع، إسماعيل هو ابن مسلم المكي ضعيف، وأبو زرعة لم يدرك عمر.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ لوگوں میں سے سب سے زیادہ سخی وہ شخص ہے جو اس پر سخاوت کرے کہ جس سے ثواب کی امید نہ ہو۔ اور لوگوں میں سے سب سے بردبار وہ شخص ہے جو قدرت کے باوجود معاف کردے اور لوگوں میں سے سب سے بخیل وہ شخص ہے کہ جو سلام کرنے میں بھی بخل کرے۔ اور لوگوں میں سے سب سے زیادہ عاجز وہ شخص ہے جو اللہ سے دعا کرنے میں بھی عاجز ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38337]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38337، ترقيم محمد عوامة 36748)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38337 in Urdu