مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36752 ترقیم الشثری: -- 38341
٣٨٣٤١ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن ابيه قال: لقد استخلف عثمان وما (ازرهم) (١) إلا (البرود) (٢) وما ارديتهم إلا (النمار) (٣) كان احدهم يقول لصاحبه: نمرتي خير من نمرتك (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أذرهم).
(٢) في [س]: (البدوا).
(٣) في [س]: (النماد).
(٤) منقطع؛ عروة لم يدرك عثمان.
حضرت ہشام رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ عثمان رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے تو لوگوں کی ازار بند صرف چادر ہی ہوا کرتی تھی اور ان کی اوڑھنیاں بھی دھاری دار چادر کی ہی ہوتی تھیں۔ ان میں سے ایک دوسرے کو کہا کرتا تھا کہ میری چادر تیری چادر سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38341]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38341، ترقيم محمد عوامة 36752)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38341 in Urdu