مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36755 ترقیم الشثری: -- 38344
٣٨٣٤٤ - حدثنا ابو (اسامة) (١) عن سليمان بن المغيرة عن ثابت قال: كان ابو (برزة) (٢) (يتقهل) (٣) وكان (عائد) (٤) بن عمرو المزني يلبس لباسا حسنا، قال: (فاتى) (٥) احدهما رجل فقال: الم تر إلى اخيك يلبس كذا وكذا ويرغب عن لباسك، قال: (ومن) (٦) يستطيع ان يكون مثل فلان، من فضل فلان كذا، إن من فضل فلان كذا، إن من فضل فلان كذا، قال: (واتى) (٧) الآخر فقال مثل ذلك (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: بياض.
(٢) في [أ، ب]: (بردة).
(٣) أي: في ملابسه شيء، وفي [جـ]: (يتفهل)، وفي [س]: (يتقبل).
(٤) في [أ، ب]: (عايذ)، وفي [س]: (عابد).
(٥) في [جـ]: (فأما).
(٦) في [س]: (ولن).
(٧) في [أ، ب]: (وأتا)، وفي [جـ]: (وأما).
(٨) صحيح؛ أخرجه ابن سعد ٢/ ٣٠٠، وابن عساكر ٦٢/ ٩٩، وأخرجه الدولابي ١/ ٢٧٨، وسمى عمران بن حصين بدل عائذ.
حضرت ثابت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابوبرزہ رحمہ اللہ آلودہ رہتے تھے اور عائد بن عمرو مزنی عمدہ لباس پہنا کرتے تھے۔ ان میں سے ایک کے پاس ایک آدمی آیا اور کہنے لگا کہ کیا آپ اپنے دوسرے بھائی کی طرف نہیں دیکھتے جو اس اس طرح کے کپڑے پہنتا ہے اور آپ کے لباس سے اعراض کرتا ہے؟ تو اس نے جواب دیا کہ ان جیسا کون ہوسکتا ہے اس کی تو یہ یہ فضیلت بھی ہے، اس کو یہ یہ مرتبہ حاصل ہے۔ پھر وہ دوسرے کے پاس آیا تو اس نے بھی پہلے جیسا ہی جواب دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38344]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38344، ترقيم محمد عوامة 36755)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38344 in Urdu