مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36761 ترقیم الشثری: -- 38350
٣٨٣٥٠ - حدثنا محمد بن بشو عن مسعر عن عبد الملك (١) بن (عمير) (٢) قال: قرا رجل البقرة وآل عمران، فقال كعب: لقد قرا سورتين فيهما الاسم الذي إذا دعي به (استجاب) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: زيادة (عن).
(٢) في [ع]: (عمر).
(٣) في [جـ]: (أجاب).
حضرت عبدالملک بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے سورة بقرہ اور آلِ عمران تلاوت کی تو کعب نے ارشاد فرمایا کہ اس شخص نے ایسی دو سورتیں تلاوت کی ہیں کہ جن میں ایسا اسم ہے کہ اگر اس کے ذریعہ دعا کی جائے تو قبول ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38350]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38350، ترقيم محمد عوامة 36761)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38350 in Urdu