مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36770 ترقیم الشثری: -- 38359
٣٨٣٥٩ - حدثنا (ابو) (١) معاوية عن الاعمش عن خيثمة عن الحارث بن قيس قال: إذا كنت في شيء من امر الدنيا (فتوخ) (٢) ، وإذا كنت في شيء من امر الآخرة فامكث ما استطعت، وإذا جاءك الشيطان وانت تصلي فقال: إنك (ترائي) (٣) فزد واطل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [أ، ب، س، ع]: (فتراخ)، وفي [هـ]: (فتوح)، وانظر: ما تقدم ١٣/ ٤٢٠ برقم [٣٧٦٦٠].
(٣) في [أ]: (تراي).
حضرت حارث بن قیس رحمہ اللہ کا ارشاد ہے کہ جب تو کسی دنیا کے کام میں مشغول ہو تو جلدی سے نمٹا لے اور اگر آخرت کے کسی کام میں مشغول ہو تو جتنا ہوسکے ٹھہر کر سکون سے کر۔ اور جب تیرے پاس نماز میں شیطان آئے اور کہے کہ تو تو ریا کر رہا ہے تو نماز زیادہ پڑھ اور لمبی کرکے پڑھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38359]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38359، ترقيم محمد عوامة 36770)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38359 in Urdu