🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. من كره القراءة خلف الإمام
جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کو مکروہ خیال فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3819 ترقیم الشثری: -- 3837
٣٨٣٧ - حدثنا يزيد بن هارون عن اشعث عن مالك بن عمارة قال: سالت لا ادري كم رجل من اصحاب عبد الله كلهم (يقولون) (١) : (لا يقرا خلف (الإمام) (٢) منهم) (٣) عمرو بن ميمون.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (يقول).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (إمام).
(٣) سقط ما بين القوسين في [أ].

حدثنا يزيد بن هارون، عن اشعث، عن مالك بن عمارة، قال: سالت لا ادري كم رجل من اصحاب عبد الله كلهم يقولون: " لا يقرا خلف الإمام , منهم عمرو بن ميمون"
حضرت مالک بن عمارہ فرماتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ حضرت عبد اللہ کے کتنے ہی شاگرد کہا کرتے تھے کہ امام کے پیچھے قراءت نہیں ہوگی۔ ان میں سے ایک عمرو بن میمون بھی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3837]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3837، ترقيم محمد عوامة 3819)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3837 in Urdu