مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36782 ترقیم الشثری: -- 38371
٣٨٣٧١ - حدثنا قبيصة قال: حدثنا سفيان عن ابي بكر الزبيدي عن ابيه قال: ما رايت حيا اكثر جلوسا في المساجد من الثوريين والعرنيين.
حضرت ابوبکر زبیدی رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے کسی زندہ شخص کو بھی ثوریین اور عرنیین سے زیادہ مسجد میں قیام کرنے والا نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38371]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38371، ترقيم محمد عوامة 36782)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38371 in Urdu