🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36784 ترقیم الشثری: -- 38373
٣٨٣٧٣ - حدثنا ابو اسامة عن ابي الاشهب عن الحسن قال: كانوا يقولون: إن لسان الحكيم من وراء قلبه، فإذا اراد ان يقول رجع إلى قلبه، فإن كان له: قال، ⦗٨٨⦘ وإن كان عليه: امسك، وإن الجاهل قلبه في طرف لسانه لا يرجع إلى (قلبه) (١) ، ما (اتى) (٢) على لسانه (تكلم) (٣) به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قوله).
(٢) في [أ]: (أنا).
(٣) في [أ، ب]: (يتكلم).

حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ لوگوں کا مقولہ ہے کہ دانا آدمی کی زبان اس کے دل کے پیچھے (ماتحت) ہوتی ہے۔ جب وہ بولنے کا ارادہ کرتا ہے تو اپنے دل سے پوچھتا ہے۔ اگر اس کا نفع ہو تو بات کہہ دیتا ہے اور اگر نقصان ہو تو خاموش رہتا ہے۔ اور جاہل آدمی کا دل اس کی زبان سے ایک طرف میں ہوتا ہے وہ اپنے دل سے نہیں پوچھتا جو منہ میں آجائے کہہ دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38373، ترقيم محمد عوامة 36784)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38373 in Urdu