مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36786 ترقیم الشثری: -- 38375
٣٨٣٧٥ - حدثنا ابو اسامة عن (١) سفيان عن ابي حمزة قال: قلت لإبراهيم: إن فرقد السبخي لا ياكل اللحم ولا ياكل كذا، فقال: كان اصحاب محمد ﷺ خيرا منه، كانوا ياكلون اللحم والسمن وكذا وكذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (أبي).
حضرت ابوحمزہ رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ میں نے ابراہیم رحمہ اللہ سے عرض کی کہ ”فَرْقَدَ السَّبَخِیَّ“ نہ تو گوشت کھاتا ہے اور نہ ہی فلاں فلاں چیزیں کھاتا ہے۔ تو انہوں نے فرمایا کہ آپ e کے صحابہ اس سے اچھے تھے اور وہ گوشت اور گھی اور اسی طرح فلاں فلاں چیزیں بھی کھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38375]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38375، ترقيم محمد عوامة 36786)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38375 in Urdu