مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36802 ترقیم الشثری: -- 38392
٣٨٣٩٢ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن عبد الله بن ابي (الحسين) (١) قال: قال رسول الله ﷺ:"الا ادلكم على خير اخلاق اهل الدنيا والآخرة؟ من عفا ⦗٩٣⦘ عمن ظلمه، واعطى من حرمه، ووصل من قطعه، ومن احب ان (ينسا له) (٢) في عمره ويزاد له في ماله فليتق الله ربه وليصل رحمه" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: بياض، وفي [جـ، ع]: (الحسن).
(٢) في [ط، هـ]: (يتسأل).
(٣) مرسل؛ عبد اللَّه تابعي، أخرجه عبد الرزاق (٢٠٢٣٧)، وابن أبي الدنيا في مكارم الأخلاق (٢٦)، وأخرجه الطبراني مرفوعًا ١٩/ (٣٤٣) من حديث ابن أبي حسين عن كعب بن عجرة.
حضرت عبداللہ بن ابی الحسین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تم کو دنیا اور آخرت میں سب سے اچھے اخلاق والا نہ بتاؤں؟ یہ وہ شخص ہے جو اس کو معاف کردے جس نے اس پر ظلم کیا ہو اور اس شخص کو عطا کرے جس نے اس کو محروم رکھا ہو اور اس سے رشتہ جوڑے جس نے قطع رحمی کی ہو اور جس شخص کو یہ اچھی بات اچھی لگتی ہے کہ اس کی عمر دراز اور عمل زیادہ ہو تو وہ اپنے اللہ سے ڈرے اور صلہ رحمی اختیار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38392، ترقيم محمد عوامة 36802)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38392 in Urdu