🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36813 ترقیم الشثری: -- 38403
٣٨٤٠٣ - حدثنا (هاشم) (١) بن القاسم (قال) (٢) : حدثنا سليمان بن المغيرة عن حميد بن هلال (عن العلاء بن زياد العدوي) (٣) قال: رايت في النوم كاني (ارى) (٤) عجوزا عوراء كبيرة (العين) (٥) ، والعين الاخرى قد كادت (ان) (٦) تذهب عليها من الزبرجد والحلية شيء عجب، فقلت: (ما) (٧) انت؟ قالت: (انا) (٨) الدنيا، فقلت: اعوذ بالله من شرك، قالت: فإن (سرك) (٩) ان يعيذك الله من شري فابغض الدرهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (هشام).
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط من النسخ إلا في [هـ]، وتم استدراكه مما سبق ١١/ ٨٠ برقم [٣٢٥٣٩].
(٤) في [أ، ب]: (أرا).
(٥) في [هـ]: (العين الأخرى).
(٦) سقط من: [ع].
(٧) في [ع]: (من).
(٨) في [أ]: (أني).
(٩) في [س]: (شرك).

حضرت علاء بن زیاد عدوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں ایک ادھیڑ عمر کانی بڑھیا کو دیکھ رہا ہوں اور اس کی دوسری آنکھ بس نکلنے کے قریب ہی تھی۔ اور اس کے اوپر زبرجد اور دوسرے کئی قسم کے عجیب و غریب زیورات تھے۔ میں نے پوچھا کہ تو کون ہے؟ اس نے جواب دیا کہ میں دنیا ہوں۔ میں نے کہا کہ میں تیرے شر سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔ اس نے کہا کہ اگر تجھ کو یہ بات اچھی لگتی ہے کہ تجھے اللہ میرے شر سے بچائے تو درہم سے بغض رکھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38403، ترقيم محمد عوامة 36813)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38403 in Urdu