مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36819 ترقیم الشثری: -- 38409
٣٨٤٠٩ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عمرو بن قيس قال: كانوا يكرهون ان يعطي الرجل (صية) (١) شيئا فيخرجه فيراه المسكين فيبكي على اهله ويراه اليتيم فيبكي على اهله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (صبية).
حضرت عمرو بن قیس رحمہ اللہ کا ارشاد ہے کہ لوگ اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے کہ کوئی آدمی اپنے بچہ کو کوئی چیز دے پھر وہ اس چیز کو لے کر باہر نکلے اور اس کو کوئی مسکین دیکھ لے اور اپنے گھر والوں کے پاس جا کر روئے یا کوئی یتیم دیکھ لے اور اپنے گھر والوں کے پاس جا کر روئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38409]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38409، ترقيم محمد عوامة 36819)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38409 in Urdu