مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36823 ترقیم الشثری: -- 38413
٣٨٤١٣ - حدثنا زيد بن (حباب) (١) (قال) (٢) : حدثنا عبد الله بن (سميط) (٣) عن بديل بن ميسرة العقيلي او مطر الوراق انه قال: من عرف ربه احبه، ومن ابصر الدنيا زهد فيها، ولا يغفل (٤) المؤمن حتى يلهو، فإذا تفكر حزن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (خباب).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [جـ]: (نميط).
(٤) في [ع]: زيادة (الرجل).
بدیل بن میسرہ عقیلی یا مطر الوراق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے رب کو پہچان لیا وہ اس سے محبت کرنے لگا اور جو شخص دنیا کو دل کی آنکھ سے دیکھ لیتا ہے وہ اس میں زہد اختیار کرلیتا ہے اور مومن جب تک بےکار کام میں نہ لگے غافل نہیں ہوتا۔ جب وہ سوچتا ہے تو غمگین ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38413]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38413، ترقيم محمد عوامة 36823)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38413 in Urdu