🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36828 ترقیم الشثری: -- 38418
٣٨٤١٨ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: اخبرنا حميد قال: كنا ناتي انسا ومعنا ثابت، فكلما مر بمسجد صلى فيه، فكنا ناتي انسا فيقول: (اين) (١) ثابت؟ (اين) (٢) ثابت؟ ( (اين) (٣) ثابت) (٤) ، (٥) (دويبة) (٦) احبها (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أبي).
(٢) في [أ، ب]: (أبي).
(٣) في [أ، ب]: (أبي).
(٤) سقط من: [س].
(٥) في [هـ]: زيادة (إن ثابتًا).
(٦) في [أ]: (دويبة)، وفي [ب]: (دوبته).
(٧) صحيح؛ أخرجه أبو نعيم في الحلية ٢/ ٣٢١، وابن سعد ٧/ ٢٣٢، وابن عدي في الكامل ٢/ ١٠٠.

حضرت حمید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم انس رضی اللہ عنہ کے پاس آیا کرتے تھے اور ہمارے ساتھ ثابت بھی ہوتے تھے۔ جب بھی وہ کسی مسجد سے گزرتے اس میں نماز پڑھتے۔ ہم انس رضی اللہ عنہ کے پاس آتے تو وہ پوچھتے تھے کہ ثابت کہاں ہیں؟ ثابت کہاں ہیں؟ ثابت کہاں ہیں؟ وہ ایسے شخص ہیں کہ جن سے میں محبت کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38418]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38418، ترقيم محمد عوامة 36828)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38418 in Urdu