مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36831 ترقیم الشثری: -- 38421
٣٨٤٢١ - حدثنا وكيع عن المسعودي عن سعيد بن ابي بردة قال: كان يقال: الحكمة ضالة المؤمن ياخذها إذا وجدها.
حضرت سعید بن ابی بردہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا ہے کہ حکمت کی بات مومن کا گم شدہ سامان ہے جس جگہ پا لیتا ہے اس کو حاصل کرلیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38421]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38421، ترقيم محمد عوامة 36831)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38421 in Urdu