مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36833 ترقیم الشثری: -- 38423
٣٨٤٢٣ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن سفيان قال: الزهد في الدنيا قصر الامل، وليس (بلبس) (١) الصوف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يلبس).
حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دنیا میں زہد امیدوں کو کم کرنے سے ہے تا کہ اون کے کپڑے پہننا۔ اور یہ بات بھی مذکور ہے کہ اوزاعی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ دنیا میں زہد تعریف کو چھوڑ دینا ہے فرمایا کرتے تھے کہ تو آخرت کے لیے عمل کر یہ ارادہ نہ کر کہ لوگ تیری اس عمل پر تعریف کریں گے۔ اور زہری رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ دنیا میں زہد اس وقت تک ہے کہ جب تک حرام تیرے صبر پر غالب نہ آجائے اور حلال تیرے شکر پر غالب نہ آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38423، ترقيم محمد عوامة 36833)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38423 in Urdu