🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36848 ترقیم الشثری: -- 38441
٣٨٤٤١ - حدثنا يونس بن محمد عن حماد بن زيد عن ايوب] (١) عن ابي قلابة عن ابي (مسلم) (٢) الخولاني قال: العلماء ثلاثة: رجل عاش بعلمه وعاش به الناس معه، ورجل عاش بعلمه ولم يعش (به) (٣) (معه) (٤) احد غيره، ورجل عاش الناس بعلمه واهلك نفسه (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين المعكوفين سقط من: [ب].
(٢) في [ع]: (موسى).
(٣) في [أ، ب]: (له).
(٤) سقط من: [ط، ع، هـ].
(٥) في [ع]: زيادة (معه).
(٦) في [جـ]: قدم الثاني على الأول.

حضرت ابی مسلم خولانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ علماء تین قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ کہ اس نے خود بھی اپنے علم سے جلا حاصل کی اور لوگوں نے بھی نفع اٹھایا اور دوسرے وہ کہ اس نے تو نفع اٹھایا لیکن لوگوں نے نفع نہیں اٹھایا اور تیسرے وہ علماء ہیں کہ لوگوں نے ان سے نفع حاصل کیا لیکن وہ خود ہلاک ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38441]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38441، ترقيم محمد عوامة 36848)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38441 in Urdu